185 ممالک میں 21 لاکھ سے زیادہ مصدقہ متاثری1


جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 185 ممالک میں پھیلے کورونا وائرس سے اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ سےتجاوز کر چکی ہے۔
ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ چار اپریل کو دنیا میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھی تھی جو اب دو ہفتوں کے بعد 20 لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔





DATADATA

Post a Comment

0 Comments